Saturday, 20 April 2024, 10:38:48 am
بھارتی فوج نےسوپوراو اروانی سےمتعددکشمیری نوجوانوں کوگرفتارکرلیا
March 26, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےاونتی پورہ کے علاقے سوپور اور اروانی سے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

 نوجوانوں کو اس وقت گرفتار کیاگیا جب وہ رضوان اسد کےلئے انصاف کے مطالبے کے حق میں پرامن احتجاج کررہے تھے جسے گزشتہ ہفتے سری نگر میں بدنام زمانہ کارگوکیمپ میں بھارتی پولیس نے دوراست حراست شہید کردیا تھا۔

پولیس نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا اور مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے پھینکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.