Monday, 22 April 2019, 11:25:42 am
اسرائیل کے غزہ کی پٹی پرپھرحملے
March 26, 2019

File Photo

اسرائیل نے مصر کی ثالثی میں حماس تحریک اوراسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے موثرہونے کے چندگھنٹے بعدغزہ کی پٹی پرپھرحملے کئے ہیں۔

اسرائیلی ڈرونزاورجنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پرفوجی اہداف کونشانہ بنایا۔اس سے پہلے حماس تحریک کے ترجمان Fawzi Barhoum نے ایک بیان میں کہاتھاکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے لئے مصر کی ثالثی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں۔