Friday, 29 March 2024, 12:15:29 am
امریکہ اوراتحادی وینزویلا کےمسئلےپرکوئی بھی اقدام کرنے سےگریزنہیں کریں گے:پومپیو
March 26, 2019

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی وینزویلا کے مسئلے پر کوئی بھی اقدام کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔

اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگوکے دوران مائیک پومپیو نے روس پر زوردیا کہ وہ اپنا منفی رویہ ترک کرےا وروینزویلا کے حوالے سے امریکی موقف کی مخالفت نہ کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.