Friday, 29 March 2024, 01:06:59 am
شام:امریکی فضائی حملوں میں17 افرادہلاک
February 26, 2021

مشرقی شام میں امریکہ کےفضائی حملوں میں کم سے کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پنٹا گون کے ترجمان JOHN KIRBY نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے مشرقی شام میں عسکریت پسند گروہوں کے زیر استعمال ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.