Tuesday, 20 April 2021, 08:49:53 am
مودی کی فسطائی حکومت نےاظہاررائےکی آزادی پرقدغن لگانےکے اقدامات تیزکردیئےہیں:الجزیرہ
February 26, 2021

بھارت میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت نے اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانے کیلئے اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا کے مواد کو باضابطہ بنانے کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کیا ہے۔نئے قواعد و ضوابط کے ذریعے فیس بک، واٹس ایپ اور ٹویٹر کو مزید جوابدہ بنایا جائے گا۔ADVOCACY INTERNET FREEDOM FOUNDATION کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر APAR GUPTA نے اس اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نئے قواعد و ضوابط اظہار رائے کی آزادی کیلئے خطرہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.