Friday, 29 March 2024, 01:26:31 pm
خواتین کےآئی سی سی عالمی کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو8 وکٹوں سےہرا دیا
February 26, 2020

آج کینبرا میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چوبیس رنز بنائے۔جواب میں پاکستان نے ہدف اٹھارہ اعشاریہ دو اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔پاکستان کی جویریہ خان نے پینتیس رنز بنائے اور میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.