Wednesday, 24 April 2024, 04:19:08 pm
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ:پاکستان آج اپناپہلامیچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل رہاہے
February 26, 2020

File Photo

آسٹریلیا کے شہرکینبرامیں خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان آج (بدھ) اپناپہلامیچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل رہاہے۔

پاکستان انگلینڈ، جنوبی افریقہ اورتھائی لینڈ کے ساتھ گروپ بی میں ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.