Thursday, 28 March 2024, 06:07:19 pm
ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین دوسرامیچ آج کھیلاجائے گا
January 26, 2023

پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بج کر پانچ منٹ پر شروع ہوگا۔

 آسٹریلیا کوتین میچوں کی سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.