Thursday, 28 March 2024, 04:53:47 pm
دوسرا ٹی ٹونٹی،آسٹریلیا ویمن نے پاکستان کو8 وکٹوں سے ہرا دیا
January 26, 2023

آج ہوبارٹ میں آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کودوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 8وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر چھیانوے رنز بنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف بارہ اعشاریہ چار اوورز میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو اب سیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.