Wednesday, 24 April 2024, 10:32:36 pm
روس اورچین نے بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق شروع کردی
January 26, 2022

روس اورچین نے بحیرہ عرب میں پرامن سمندر دوہزاربائیس کے نام سے مشترکہ بحری مشق شروع کردی ہے۔روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہاہے کہ مشق کے دوران روسی بحری جہازوں نے چینی بحریہ کے ساتھ ملکرحربی سرگرمیوں اورتلاشی کی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.