Tuesday, 16 April 2024, 09:42:14 am
پشاور:گیس سلنڈر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق، چار زخمی ہوگئے
January 26, 2022

پشاور کے علاقے گنج کوہاٹی میں آج صبح گیس سلنڈر کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.