Friday, 29 March 2024, 07:30:06 am
موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی :عثمان بزدار
January 26, 2022

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی کیونکہ پاکستان کے عوام نے اسے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف منفی سیاست کررہی ہے اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئی ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ حزب اختلاف بے چینی اور انتشار پھیلا رہی ہے اور ان کا ایجنڈا ملکی مفادات کے خلاف ہے۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.