Thursday, 25 April 2024, 06:00:55 am
ملک میں چوبیس گھنٹے میں کوروناوائرس سے مزیدپندرہ افرادجاں بحق
January 26, 2022

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کوروناوائرس سے متاثرہ مزیدپندرہ افرادجاں بحق اور پانچ ہزارایک سو چھیانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کے مطابق اس دوران اکاون ہزارتریسٹھ افرادکے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اورمثبت کیسز کی شرح دس اعشاریہ ایک سات فیصدرہی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.