Thursday, 25 April 2024, 08:19:29 pm
حکومت مقدمات کو نو ماہ کے اندر نمٹانے کے حوالے سے اصلاحات لارہی ہے ، مولانا طاہر اشرفی
January 26, 2022

مذہبی ہم آہنگی کے بار ے میں وزیراعظم کے خصوصی نمائندے مولانا طاہر اشرفی نے فرقہ وارانہ تشدد کے مسئلے سے نمٹنے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔

آج(بدھ) اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے علماء کرام اور میڈیا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا ۔خصوصی نمائندے نے کہاکہ حکومت مقدمات کو نو ماہ کے اندر نمٹانے کے حوالے سے اصلاحات لارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام کو پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر بنانے کی حکومتی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.