Wednesday, 24 April 2024, 04:28:18 am
امریکہ نے مصرکودوارب ڈالرمالیت کے طیارے ، ایئرڈیفنس راڈارسسٹم فروخت کرنے کی منظوری دیدی
January 26, 2022

امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیاہے کہ مصرکودوارب ڈالرمالیت کے طیارے اور ایئرڈیفنس راڈارسسٹم فروخت کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان نے کہاکہ ان میں بارہ سی 130، جے 30 سپر Hercules طیارے اور تین ایس پی ایس 48زمینی راڈار سسٹم شامل ہیں جو قاہرہ کی فضائی رسدرسانی کی صلاحیتوں اورانسانی بنیادوں پرامداد اورسیکیورٹی کے میدان میں استعداد کو مزید مستحکم بنانے میں معاون ثابت ہو ں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.