Thursday, 25 April 2024, 07:25:28 pm
امیر قطر رواں ماہ وائٹ ہائوس میں امریکی صدر سے ملاقات کرینگے
January 26, 2022

قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمدالثانی اس ماہ کی اکیس تاریخ کووائٹ ہاوس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاوس کے ترجمان Jen Psakiنے ایک بیان میں کہاکہ دونوں رہنما مشرق وسطی کی سلامتی اورتوانائی کی عالمی ترسیل سمیت تمام امورپرتبادلہ خیال کریں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.