Thursday, 25 April 2024, 04:59:17 pm
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ:آج پلیٹ کوارٹر فائنل مرحلے کے دو میچ کھیلے جائیں گے
January 26, 2022

انیس سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج پلیٹ کوارٹر فائنل مرحلے کے دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پورٹ آف سپین میں سکاٹ لینڈ کا مقابلہ زمبابوے سے ہوگا جبکہ ڈیگو مارٹن میں ویسٹ انڈیز اور پاپوا نیو گنی مد مقابل ہوں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.