ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم سے وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) سندھ کے عہدیداروں کی ملاقات
25 اکتوبر 2014 (12:42)
0

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے عہدیداروں نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔انہوں نے وزیراعظم سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں نہال ہاشمی ، شاہ محمد شاہ ، اسماعیل راہو اور سلیم ضیاء شامل تھے۔