گورنر نے کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔

25 اکتوبر 2014 (14:27)
0

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔گورنر نے کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔


وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید بھی جمعیت علماء اسلام (ف) کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔