ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

حکومت تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے اقدامات کررہی ہے: جام کمال
25 اکتوبر 2014 (13:44)
0

پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر مملکت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے ضروری اقدامات کررہی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوششیں کررہی ہے تاکہ لوگوں کو سہولت دی جاسکے۔