اجلاس میں بتایا گیا کہ خیبرایجنسی کے چھ ہزار دو سو تریسٹھ بے گھر خاندان ضلع نوشہرہ میں جلوزئی کیمپ اور ہنگو میںتوغ سرائے کیمپ میں مقیم ہیں اور ہر بے گھر خاندان کو پانچ ہزار روپے دئیے جائیں۔

25 اکتوبر 2014 (12:55)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے خیبرایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر لوگوں میں تین کروڑ تیرہ لاکھ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ معلومات پشاور میں ہونے والے ایک اجلاس میں دی گئیں۔