سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے موجودہ مالی سال کے اختتام تک بجٹ خسارہ آٹھ سے پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد تک لانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔

25 نومبر 2013 (18:34)
0

 


حکومت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اپنا بجٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار کے ایک فیصد سے کم رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔


سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے موجودہ مالی سال کے اختتام تک بجٹ خسارہ آٹھ سے پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد تک لانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔



حکومت قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے اور آمدنی بڑھانے کی غرض سے ٹیکسوں میں اضافے سمیت مختلف اقدامات کر رہی ہے۔



یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ میں قومی برآمدات میں نو فیصدتک بڑھ گئی ہیں جبکہ ٹیکس وصولیوں میں سترہ فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔