ضلع نواب شاہ میں سکرنڈ بائی پاس پر آج ایک مسافر وین اور کار کے تصادم میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔