خارجہ امورکےمشیرسرتاج عزیزاجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

25 نومبر 2013 (09:28)
0

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج تہران میں شروع ہورہا ہے۔

اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان اقتصادی فنی اور ثقافتی شعبوں میںتعاون بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں تجارت،توانائی، ٹرانسپورٹ، ماحولیات اور زرعی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔