یہ یقین دہانی امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے لندن میں لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان کے ساتھ اپنی ملاقات میں کرائی۔

25 نومبر 2013 (20:24)
0


امریکہ اور برطانیہ نے لیبیا کو سیاسی استحکام کے لئے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔
یہ یقین دہانی امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے لندن میں لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان کے ساتھ اپنی ملاقات میں کرائی۔
ادھر پیر کی صبح بن غازی شہر میں لیبیا کی خصوصی افواج اور انصار الشریعہ کے درمیان جھڑپ میں نو افراد ہلاک اور انچاس زخمی ہوگئے۔