رائیس کے ایک ترجمان نے کابل میں رائٹر کو بتایا کہ وہ آج کسی وقت افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کریں گی

25 نومبر 2013 (19:24)
0


امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس افغانستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ  امریکی مشن کی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔
رائیس کے ایک ترجمانPATRICK VENTRELL نے کابل میں رائٹر کو بتایا کہ وہ آج کسی وقت افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کریں گی ' اُن کی یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب افغانستان میں امریکی فوج کا مستقبل غیر یقینی کی صورتحال کا شکار ہے۔