ایک انٹرویو میں فرانس کے وزیر خارجہ  نے کہا کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے لئے پورے یورپ کا فیصلہ ضروری ہے۔

25 نومبر 2013 (18:21)
0


فرانس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں جزوی طور پر اگلے مہینے اٹھائی جا سکتی ہیں۔
ایک انٹرویو میں فرانس کے وزیر خارجہ Laurent Fabius  نے کہا کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے لئے پورے یورپ کا فیصلہ ضروری ہے۔
Fabuis نے ان مذاکرات میں شرکت کی جس سے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق معاہدے پر ستخطوں کی راہ ہموار ہوئی۔