عسکریت پسندوں نے ریڈیو اسٹیشن کے عملے کو خبردار کیا ہے کہ وہ پروگراموں کی نشریات روک دیں بصورت دیگر انہیں قتل کر دیا جائے گا۔


 

25 نومبر 2013 (15:07)
0

افغانستان میں عسکریت پسندوں نے آج ننگرہار صوبے کے دارالحکومت جلال آباد میں ہمیشہ بہار ریڈیو اسٹیشن پر حملہ کیا ہے۔
انہوں نے ریڈیو اسٹیشن کے آلات بھی تباہ کر دئیے۔
عسکریت پسندوں نے ریڈیو اسٹیشن کے عملے کو خبردار کیا ہے کہ وہ پروگراموں کی نشریات روک دیں بصورت دیگر انہیں قتل کر دیا جائے گا۔