ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ یہ سمندری طوفان کل جنوب اور مشرق کی طرف بڑھے گا


 

25 نومبر 2013 (12:23)
0

امریکی ریاستوں اوکلوہاما، ٹیکساس اور نیو میکسیکو میں شدید بارشوں اور سمندری طوفان کے باعث تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
سینکڑوں فلائٹس منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ اسکے علاوہ ٹریفک میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ یہ سمندری طوفان کل جنوب اور مشرق کی طرف بڑھے گا۔