صدارتی دفتر کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میںصدرنے کہا کہ ہم نے اس معاہدے کی صورت میں عالمی سیاست کو درپیش کئی پیچیدہ مسائل میں سے ایک مسئلے کا حل کامیابی سے تلاش کرلیا ہے

25 نومبر 2013 (11:36)
0

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایرانی ایٹمی پروگرام پر معاہدے کو بڑی کامیابی قراردیا ہے۔