اطلاعات کے مطابق یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب باغیوں نے ایک ماہ سے جاری محاصرہ ختم کرانے کیلئے علاقے میں موجود فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔