سنیئر وزیر سراج الحق کی سربراہی میں کابینہ کے ارکان نے یادداشت میں امریکی حکام سے ڈرون حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔