لیویز کے ذریعوں کے مطابق کچھ عرصہ قبل یہ موٹرسائیکلیں کراچی سے تربت کے راستے میں ایک ٹرک سے چھین لی تھیں۔