کراچی میں رینجرز نے شہر کے مختلف حصوں میں چھاپوں کے دوران پندرہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔