رعد الحسنین کا بھوک ہڑتالی قیدیوں کیخلاف تادیبی اقدامات کی اطلاعات پر اظہار تشویش۔

اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر توجہ دے،اقوام متحدہ
25 مئی 2017 (20:43)
0

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ بھوک کا شکار زیر حراست فلسطینی قیدیوں کے حالات کی بہتری کی جانب توجہ دے۔
انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر رعدالحسین نے جمعرات کے روز ایک بیان میں اسرائیلی حکام کی طرف سے چالیس روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے سینکڑوں قیدیوں کے خلاف تادیبی اقدامات کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔