File Photo

عمران خان نے بے بنیاد الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں کیا:کرمانی
25 مئی 2017 (06:59)
0

سیاسی امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاو ن خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دوسروں پر بے بنیاد الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنی بنی گالہ کی پراپرٹی کے حوالے سے عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ سے غیر ملکی قوم کی فراہمی کے بارے میں تفصیلات عدالت عظمیٰ کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کیاجارہا ہے۔