File Photo

سینیٹر آغا شہباز درانی خضدار میں سپرد خاک
25 جون 2017 (21:07)
0

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیٹر آغا شہباز خان درانی آج خضدار میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
ان کی نماز جنازہ آج تیسرے پہر خضدار میں ادا کی گئی اور انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے آغا شہباز درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔