بم دھماکے میں ملوث افراد کو قراد واقعی سزادی جائے گی،لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ

کور کمانڈر پشاور کی شہدا پارا چنار کے عزیز و اقارب سے ملاقات
25 جون 2017 (19:10)
0

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اتوار کے روزپارا چنار گئے اور دھماکوں میں شہید ہونیوالے افراد کے عزیز واقارب سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ایک قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مقامی افراد پر زور دیا کہ وہ علاقے مین قیام امن کیلئے سیکورٹی فورسز کی کوششوں میں تعاون کریں کورکمانڈر نے یقین دلایا کہ بم دھماکے میں ملوث افراد کو قراد واقعی سزادی جائیگی۔