سانحہ بہاولپور،پی آئی اے کا زخمیوں کی منتقلی کیلئے مفت سفری سہولت فراہمی کا اعلان
25 جون 2017 (19:05)
0

پی آئی اے نے احمد پور شرقیہ کے سانحے کے زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے بہاولپور سے ملتان اور کراچی جانے کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پی آئی اے نے زخمیوں کے ساتھ کراچی جانیوالے ایک ایک تیماردارکیلئے بھی کرائے میں پچاس فیصد کمی کا اعلان کیا ۔