جنوبی افریقہ کی شبنم اسماعیل کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

خواتین عالمی کرکٹ کپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرا دیا
25 جون 2017 (18:18)
0

اتوار کی رات لسٹر میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔
جواب میں جنوبی افریقہ نے 49 انچاس اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔
جنوبی افریقہ کی شبنم اسماعیل کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔