سیکورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں چار شدت پسند بھی مارے گئے۔

ہرات،طالبان کے حملے میں 10سکیورٹی اہلکار ہلاک
25 جون 2017 (18:14)
0

افغانستان کے صوبے ہرات کے ضلع Cheshtپر طالبان کے حملے میں سیکورٹی فورس کے دس ارکان ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔
صوبائی پولیس کے سربراہ کے ترجمان نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا اور فوجیوں کو ہلاک کرکے وہاں سے ہتھیار لے کر فرار ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں چار شدت پسند بھی مارے گئے۔