ہٹی حکومت ملکی ترقی میں مزید فعال کردار ادا کرے:یو این سلامتی کونسل
25 جون 2017 (07:45)
0

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہیٹی کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ملکی ترقی میں مزید فعال کردار ادا کرے جہاں13 سالہ مشن کے بعد بین الاقوامی امن فوج ملک سے انخلا کیلئے تیار ہے۔
سلامتی کونسل کے ارکان کے ہیٹی کے دوروزہ دورے کے دوران بولیویا کے سفیر Sacha Sergio Soliz نے امید ظاہر کی کہ ہیٹی میں حکام قومی ملکیت اور قیادت کااعلیٰ معیار قائم کرے گی۔
دورے کے دوران سلامتی کونسل کے ارکان نے صدر Jovenel Moise ارکان پارلیمنٹ، سول سوسائٹی اورنجی شعبے کے رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔