سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عید کی تعطیلات کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

file photo

پی ٹی آئی صوبے میں سیاسی، انتخابی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوگی:مراد
25 جون 2017 (07:14)
0

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف صوبے میں سیاسی اور انتخابی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوگی۔
ضلع جامشورو کے قصبےBubak میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف کا سندھ میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عید کی تعطیلات کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔