چلی : زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت7.7تھی
25 دسمبر 2016 (22:16)
0

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چلی کے جنوب مغربی علاقے میں 7.7شدت کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،گہرائی60کلومیٹر تھی، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی،شہریوں کو ساحلی علاقے خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے سونامی خطرات ایک ہزار کلومیٹر تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔بعدازاں ساحلی علاقوں کو جاری سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی۔