تیل اور قدرتی گیس کے کنویں کھودنے کیلئے مختلف کمپنیوں کو لائسنس جاری ۔

قدرتی وسائل کی تلاش تیز کرنے کیلئے فاٹا سیکرٹریٹ میں خصوصی یونٹ قائم
25 دسمبر 2016 (21:54)
0

وفاقی حکومت نے فاٹا میں قدرتی وسائل کی تلاش کا کام تیز کرنے کیلئے فاٹا سیکرٹریٹ پشاور میں ایک خصوصی یونٹ قائم کیا ہے۔
سرکار ی ذرائع کے مطابق پندرہ مختلف علاقوں میں سروے مکمل کر لیا گیا ہے اورتیل اور قدرتی گیس کے کنویں کھودنے کیلئے مختلف کمپنیوں کو لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔