میجر جنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آرکا عہدہ سنبھال لیا
25 دسمبر 2016 (20:25)
0

میجرجنرل آصف غفور نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔
ادھر فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل عام باجوہ نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہاکہ ہم بہترین قوم ہیں جس کے پاس ناقابل تسخیر مسلح افواج ہیں ۔
انہوں نے پاکستان کے عظیم سفر میں غیرمتزلزل حمایت وتعاون پر تمام ذرائع ابلاغ کا شکریہ ادا کیا ۔