وزیر پارلیمانی امور نے کہاکہ سول سوسائٹی اور ذرائع ابلاغ اس سلسلے میں حکومت کی کوششوں میں مدد کرسکتے ہیں۔