انہوں نے کہاکہ شام کے تنازعہ میں اب تک بہت خون بہہ چکا ہے۔

پوپ فرانسس کا شام میں جنگ بندی پر زور
25 دسمبر 2016 (19:22)
0

پوپ فرانسس نے اتوار کے روز ویٹی کن سٹی میں کرسمس کے موقع پر اپنے خطاب میں شام میں جنگ بند کرنے پرزوردیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ شام کے تنازعہ میں اب تک بہت خون بہہ چکا ہے انہوں نے عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ پانچ سال سے جاری جنگ کا مذاکرات کے ذڑیعے موثر حل تلاش کرے ۔
انہوں نے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں پر نفرت اور انتقام ترک کرنے پر بھی زوردیا ۔