فرمودات قائد پر عمل پیر ا ہونا بابائے قوم کو بہترین خراج عقیدت ہے:جھگڑا
25 دسمبر 2016 (18:39)
0

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے سلسلے میں اتوار کے روز پشاور میں بھی ایک تقریب ہوئی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے کہاکہ بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ملکی ترقی کیلئے ان کے فرمودات پر عمل کرنا ہے ۔