گورنرنے قانون نافذکرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کو اُن کی قربانیوں پرشاندار خراج تحسین پیش کیا

File Photo

قبائلی عوام اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیوں کے باعث فاٹا میں امن قائم ہوا: جھگڑا
25 دسمبر 2016 (09:52)
0

خیبرپختونخواکے گورنراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ قبائلی عوام اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیوں کی بدولت فاٹا میں امن بحال ہوگیاہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہاں تعلیم اور کھیل جیسی صحت مند سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔
گورنرنے قانون نافذکرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کو اُن کی قربانیوں پرشاندار خراج تحسین پیش کیا۔